ایوب 40:23 اردو جیو ورژن (UGV)

جب دریا سیلاب کی صورت اختیار کرے تو وہ نہیں بھاگتا۔ گو دریائے یردن اُس کے منہ پر پھوٹ پڑے توبھی وہ اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہے۔

ایوب 40

ایوب 40:18-24