ایوب 4:16 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک ہستی میرے سامنے کھڑی ہوئی جسے مَیں پہچان نہ سکا، ایک شکل میری آنکھوں کے سامنے دکھائی دی۔ خاموشی تھی، پھر ایک آواز نے فرمایا،

ایوب 4

ایوب 4:8-21