ایوب 38:29 اردو جیو ورژن (UGV)

برف کس ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئی؟ جو پالا آسمان سے آ کر زمین پر پڑتا ہے کس نے اُسے جنم دیا؟

ایوب 38

ایوب 38:25-34