ایوب 36:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اِلیہو نے اپنی بات جاری رکھی،

2. ”تھوڑی دیر کے لئے صبر کر کے مجھے اِس کی تشریح کرنے دیں، کیونکہ مزید بہت کچھ ہے جو اللہ کے حق میں کہنا ہے۔

3. مَیں دُور دُور تک پھروں گا تاکہ وہ علم حاصل کروں جس سے میرے خالق کی راستی ثابت ہو جائے۔

ایوب 36