ایوب 35:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر آپ نے گناہ کیا تو اللہ کو کیا نقصان پہنچا ہے؟ گو آپ سے متعدد جرائم بھی سرزد ہوئے ہوں تاہم وہ متاثر نہیں ہو گا۔

ایوب 35

ایوب 35:4-15