ایوب 35:1-4 اردو جیو ورژن (UGV)

1. پھر اِلیہو نے اپنی بات جاری رکھی،

2. ”آپ کہتے ہیں، ’مَیں اللہ سے زیادہ راست باز ہوں۔‘ کیا آپ یہ بات درست سمجھتے ہیں

3. یا یہ کہ ’مجھے کیا فائدہ ہے، گناہ نہ کرنے سے مجھے کیا نفع ہوتا ہے؟‘

4. مَیں آپ کو اور ساتھی دوستوں کو اِس کا جواب بتاتا ہوں۔

ایوب 35