ایوب 3:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. تب ایوب بول اُٹھا اور اپنے جنم دن پر لعنت کرنے لگا۔

2. اُس نے کہا،

3. ”وہ دن مٹ جائے جب مَیں نے جنم لیا، وہ رات جس نے کہا، ’پیٹ میں لڑکا پیدا ہوا ہے!‘

ایوب 3