ایوب 29:20-22 اردو جیو ورژن (UGV)

20. میری عزت ہر وقت تازہ رہے گی، اور میرے ہاتھ کی کمان کو نئی تقویت ملتی رہے گی۔‘

21. لوگ میری سن کر خاموشی سے میرے مشوروں کے انتظار میں رہتے تھے۔

22. میرے بات کرنے پر وہ جواب میں کچھ نہ کہتے بلکہ میرے الفاظ ہلکی سی بوندا باندی کی طرح اُن پر ٹپکتے رہتے۔

ایوب 29