ایوب 27:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ کرے کہ میرے دشمن کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے جو بےدینوں کے ساتھ کیا جائے گا، کہ میرے مخالف کا وہ انجام ہو جو بدکاروں کو پیش آئے گا۔

ایوب 27

ایوب 27:4-13