ایوب 27:18 اردو جیو ورژن (UGV)

جو گھر بےدین بنا لے وہ گھونسلے کی مانند ہے، اُس عارضی جھونپڑی کی مانند جو چوکیدار اپنے لئے بنا لیتا ہے۔

ایوب 27

ایوب 27:9-20