ایوب 26:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ کے سامنے وہ تمام مُردہ ارواح جو پانی اور اُس میں رہنے والوں کے نیچے بستی ہیں ڈر کے مارے تڑپ اُٹھتی ہیں۔

ایوب 26

ایوب 26:1-8