ایوب 25:5-6 اردو جیو ورژن (UGV)

5. اُس کی نظر میں نہ چاند پُرنور ہے، نہ ستارے پاک ہیں۔

6. تو پھر انسان کس طرح پاک ٹھہر سکتا ہے جو کیڑا ہی ہے؟ آدم زاد تو مکوڑا ہی ہے۔“

ایوب 25