ایوب 23:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر مَیں وہاں اُس کے حضور آ سکتا تو دیانت دار آدمی کی طرح اُس کے ساتھ مقدمہ لڑتا۔ تب مَیں ہمیشہ کے لئے اپنے منصف سے بچ نکلتا!

ایوب 23

ایوب 23:1-16