ایوب 21:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. پھر ایوب نے جواب میں کہا،

2. ”دھیان سے میرے الفاظ سنو! یہی کرنے سے مجھے تسلی دو!

3. جب تک مَیں اپنی بات پیش نہ کروں مجھے برداشت کرو، اِس کے بعد اگر چاہو تو میرا مذاق اُڑاؤ۔

ایوب 21