اِفسیوں 6:21 اردو جیو ورژن (UGV)

آپ میرے حال اور کام کے بارے میں بھی جاننا چاہیں گے۔ خداوند میں ہمارا عزیز بھائی اور وفادار خادم تُخِکُس آپ کو یہ سب کچھ بتا دے گا۔

اِفسیوں 6

اِفسیوں 6:20-24