اِفسیوں 6:19 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے لئے بھی دعا کریں کہ جب بھی مَیں اپنا منہ کھولوں اللہ مجھے ایسے الفاظ عطا کرے کہ پوری دلیری سے اُس کی خوش خبری کا راز سنا سکوں۔

اِفسیوں 6

اِفسیوں 6:15-24