اِفسیوں 5:33 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اِس کا اطلاق آپ پر بھی ہے۔ ہر شوہر اپنی بیوی سے اِس طرح محبت رکھے جس طرح وہ اپنے آپ سے رکھتا ہے۔ اور ہر بیوی اپنے شوہر کی عزت کرے۔

اِفسیوں 5

اِفسیوں 5:27-33