اِفسیوں 5:19 اردو جیو ورژن (UGV)

زبوروں، حمد و ثنا اور روحانی گیتوں سے ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں۔ اپنے دلوں میں خداوند کے لئے گیت گائیں اور نغمہ سرائی کریں۔

اِفسیوں 5

اِفسیوں 5:12-23