کیونکہ جو روشنی میں لایا جاتا ہے وہ روشن ہو جاتا ہے۔ اِس لئے کہا جاتا ہے،”اے سونے والے، جاگ اُٹھ!مُردوں میں سے جی اُٹھ،تو مسیح تجھ پر چمکے گا۔“