اِفسیوں 3:18 اردو جیو ورژن (UGV)

کہ آپ باقی تمام مُقدّسین کے ساتھ یہ سمجھنے کے قابل بن جائیں کہ مسیح کی محبت کتنی چوڑی، کتنی لمبی، کتنی اونچی اور کتنی گہری ہے۔

اِفسیوں 3

اِفسیوں 3:14-21