اِفسیوں 2:19 اردو جیو ورژن (UGV)

نتیجے میں اب آپ پردیسی اور اجنبی نہیں رہے بلکہ مُقدّسین کے ہم وطن اور اللہ کے گھرانے کے ہیں۔

اِفسیوں 2

اِفسیوں 2:17-22