اِفسیوں 1:10 اردو جیو ورژن (UGV)

منصوبہ یہ ہے کہ جب مقررہ وقت آئے گا تو اللہ مسیح میں تمام کائنات کو جمع کر دے گا۔ اُس وقت سب کچھ مل کر مسیح کے تحت ہو جائے گا، خواہ وہ آسمان پر ہو یا زمین پر۔

اِفسیوں 1

اِفسیوں 1:3-14