اَمثال 7:16-18 اردو جیو ورژن (UGV)

16. مَیں نے اپنے بستر پر مصر کے رنگین کمبل بچھائے،

17. اُس پر مُر، عود اور دارچینی کی خوشبو چھڑکی ہے۔

18. آؤ، ہم صبح تک محبت کا پیالہ تہہ تک پی لیں، ہم عشق بازی سے لطف اندوز ہوں!

اَمثال 7