اَمثال 6:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے دل میں کجی ہے، اور وہ ہر وقت بُرے منصوبے باندھنے میں لگا رہتا ہے۔ جہاں بھی جائے وہاں جھگڑے چھڑ جاتے ہیں۔

اَمثال 6

اَمثال 6:13-20