اَمثال 4:21-24 اردو جیو ورژن (UGV)

21. اُنہیں اپنی نظر سے اوجھل نہ ہونے دے بلکہ اپنے دل میں محفوظ رکھ۔

22. کیونکہ جو یہ باتیں اپنائیں وہ زندگی اور پورے جسم کے لئے شفا پاتے ہیں۔

23. تمام چیزوں سے پہلے اپنے دل کی حفاظت کر، کیونکہ یہی زندگی کا سرچشمہ ہے۔

24. اپنے منہ سے جھوٹ اور اپنے ہونٹوں سے کج گوئی دُور کر۔

اَمثال 4