اَمثال 31:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اے لموایل، بادشاہوں کے لئے مَے پینا مناسب نہیں، حکمرانوں کے لئے شراب کی آرزو رکھنا موزوں نہیں۔

اَمثال 31

اَمثال 31:1-5