اَمثال 26:9 اردو جیو ورژن (UGV)

احمق کے منہ میں حکمت کی بات نشے میں دُھت شرابی کے ہاتھ میں کانٹےدار جھاڑی کی مانند ہے۔

اَمثال 26

اَمثال 26:1-17