اَمثال 25:14 اردو جیو ورژن (UGV)

جو شیخی مار کر تحفوں کا وعدہ کرے لیکن کچھ نہ دے وہ اُن طوفانی بادلوں کی مانند ہے جو برسے بغیر گزر جاتے ہیں۔

اَمثال 25

اَمثال 25:12-19