اَمثال 24:11 اردو جیو ورژن (UGV)

جنہیں موت کے حوالے کیا جا رہا ہے اُنہیں چھڑا، جو قصائی کی طرف ڈگمگاتے ہوئے جا رہے ہیں اُنہیں روک دے۔

اَمثال 24

اَمثال 24:10-21