اَمثال 23:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اگر تُو کسی حکمران کے کھانے میں شریک ہو جائے تو خوب دھیان دے کہ تُو کس کے حضور ہے۔

2. اگر تُو پیٹو ہو تو اپنے گلے پر چھری رکھ۔

اَمثال 23