اَمثال 18:17 اردو جیو ورژن (UGV)

جو عدالت میں پہلے اپنا موقف پیش کرے وہ اُس وقت تک حق بجانب لگتا ہے جب تک دوسرا فریق سامنے آ کر اُس کی ہر بات کی تحقیق نہ کرے۔

اَمثال 18

اَمثال 18:13-22