اَمثال 16:6 اردو جیو ورژن (UGV)

شفقت اور وفاداری گناہ کا کفارہ دیتی ہیں۔ رب کا خوف ماننے سے انسان بُرائی سے دُور رہتا ہے۔

اَمثال 16

اَمثال 16:1-13