اَمثال 13:8 اردو جیو ورژن (UGV)

کبھی امیر کو اپنی جان چھڑانے کے لئے ایسا تاوان دینا پڑتا ہے کہ تمام دولت جاتی رہتی ہے، لیکن غریب کی جان اِس قسم کی دھمکی سے بچی رہتی ہے۔

اَمثال 13

اَمثال 13:7-10