اَمثال 11:24 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک آدمی کی دولت میں اضافہ ہوتا ہے، گو وہ فیاض دلی سے تقسیم کرتا ہے۔ دوسرے کی غربت میں اضافہ ہوتا ہے، گو وہ حد سے زیادہ کنجوس ہے۔

اَمثال 11

اَمثال 11:18-26