اَمثال 11:22 اردو جیو ورژن (UGV)

جس طرح سؤر کی تھوتھنی میں سونے کا چھلا کھٹکتا ہے اُسی طرح خوب صورت عورت کی بےتمیزی کھٹکتی ہے۔

اَمثال 11

اَمثال 11:14-31