اعمال 9:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت دمشق میں عیسیٰ کا ایک شاگرد رہتا تھا جس کا نام حننیاہ تھا۔ اب خداوند رویا میں اُس سے ہم کلام ہوا، ”حننیاہ!“اُس نے جواب دیا، ”جی خداوند، مَیں حاضر ہوں۔“

اعمال 9

اعمال 9:6-18