اعمال 8:40 اردو جیو ورژن (UGV)

اِتنے میں فلپّس کو اشدود شہر میں پایا گیا۔ وہ وہاں اور قیصریہ تک کے تمام شہروں میں سے گزر کر اللہ کی خوش خبری سناتا گیا۔

اعمال 8

اعمال 8:35-40