اعمال 8:12 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اب لوگ فلپّس کی اللہ کی بادشاہی اور عیسیٰ کے نام کے بارے میں خوش خبری پر ایمان لے آئے، اور مرد و خواتین نے بپتسمہ لیا۔

اعمال 8

اعمال 8:9-17