اعمال 7:36 اردو جیو ورژن (UGV)

اور وہ معجزے اور الٰہی نشان دکھا کر اُنہیں مصر سے نکال لایا، پھر بحرِ قُلزم سے گزر کر 40 سال کے دوران ریگستان میں اُن کی راہنمائی کی۔

اعمال 7

اعمال 7:28-46