اعمال 7:11 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر تمام مصر اور کنعان میں کال پڑا۔ لوگ بڑی مصیبت میں پڑ گئے اور ہمارے باپ دادا کے پاس بھی خوراک ختم ہو گئی۔

اعمال 7

اعمال 7:3-17