اعمال 6:7 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں اللہ کا پیغام پھیلتا گیا۔ یروشلم میں ایمان داروں کی تعداد نہایت بڑھتی گئی اور بیت المُقدّس کے بہت سے امام بھی ایمان لے آئے۔

اعمال 6

اعمال 6:1-15