پطرس نے اُس سے پوچھا، ”مجھے بتائیں، کیا آپ کو اپنی زمین کے لئے اِتنی ہی رقم ملی تھی؟“سفیرہ نے جواب دیا، ”جی، اِتنی ہی رقم تھی۔“