اعمال 5:39 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر یہ اللہ کی طرف سے ہے تو آپ اِنہیں ختم نہیں کر سکیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ آخرکار آپ اللہ ہی کے خلاف لڑ رہے ہوں۔“حاضرین نے اُس کی بات مان لی۔

اعمال 5

اعمال 5:30-40