اعمال 5:16 اردو جیو ورژن (UGV)

بہت سے لوگ یروشلم کے ارد گرد کی آبادیوں سے بھی اپنے مریضوں اور بدروح گرفتہ عزیزوں کو لاتے، اور سب شفا پاتے تھے۔

اعمال 5

اعمال 5:7-19