اعمال 4:9 اردو جیو ورژن (UGV)

آج ہماری پوچھ گچھ کی جا رہی ہے کہ ہم نے معذور آدمی پر رحم کا اظہار کس کے وسیلے سے کیا کہ اُسے شفا مل گئی ہے۔

اعمال 4

اعمال 4:7-16