اعمال 3:22-24 اردو جیو ورژن (UGV)

22. کیونکہ موسیٰ نے کہا، ’رب تمہارا خدا تمہارے واسطے تمہارے بھائیوں میں سے مجھ جیسے نبی کو برپا کرے گا۔ جو بھی بات وہ کہے اُس کی سننا۔

23. جو نہیں سنے گا اُسے مٹا کر قوم سے نکال دیا جائے گا۔‘

24. اور سموایل سے لے کر ہر نبی نے اِن دنوں کی پیش گوئی کی ہے۔

اعمال 3