اعمال 27:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اگلے دن ہم صیدا پہنچے تو یولیُس نے مہربانی کر کے پولس کو شہر میں اُس کے دوستوں کے پاس جانے کی اجازت دی تاکہ وہ اُس کی ضروریات پوری کر سکیں۔

اعمال 27

اعمال 27:1-11