اعمال 27:10 اردو جیو ورژن (UGV)

”حضرات، مجھے پتا ہے کہ آگے جا کر ہم پر بڑی مصیبت آئے گی۔ ہمیں جہاز، مال و اسباب اور جانوں کا نقصان اُٹھانا پڑے گا۔“

اعمال 27

اعمال 27:2-17