اگرپا نے فیستس سے کہا، ”مَیں بھی اُس شخص کو سننا چاہتا ہوں۔“اُس نے جواب دیا، ”کل ہی آپ اُس کو سن لیں گے۔“