اعمال 25:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. قیصریہ پہنچنے کے تین دن بعد فیستس یروشلم چلا گیا۔

2. وہاں راہنما اماموں اور باقی یہودی راہنماؤں نے اُس کے سامنے پولس پر اپنے الزامات پیش کئے۔ اُنہوں نے بڑے زور سے

اعمال 25